ہمارے بارے میں

نوٹ: انٹر نیٹ کے صارفین متوجہ ہوں

اس ویب سائٹ پر ملازمتوں اور ویزوں کے معتلق تمام ایڈز مکمل نیک نیتی سے پوسٹ کئے جاتے ہیں۔ ہماری ویب سائٹ خود سے کوئی بھی ملازمت اور ویزہ کا کاروبار نہیں کرتی اور نہ ہی کسی سے لین دین کرتی ہے۔

لہذا اگر کوئی بھی شخص ہماری اس ویب سائٹ کا حوالہ دے کر آپ سے رقم یا کسی بھی چیز کا مطالبہ کرے تو آپ اس پر بالکل بھی اعتبار نہ کریں۔

ہماری ویب سائٹ کے 2 سیکشن ہیں

پہلے سیکشن میں ہم گورنمنٹ آف پاکستان کے ادارے بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ سے منظور شدہ اشتہار اپنے صارفین کو دکھاتے ہیں اور اس اشتہار میں تمام موبائل نمبرز اور ای میل متعلقہ ایڈ کمپنی کے ہوتے ہیں جن سے آپ اپنی ذمہ داری سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

دوسرا سیکشن ہمارا آرٹیکل سیکشن ہے اس سیکشن میں ہم ان تمام ملکوں کا ویزہ اور ایمیگریشن پراسس اپڈیٹ کرتے ہیں جن ملکوں میں ہمارے پاکستانی زیادہ تعداد میں روزگار کے حصول کے لئے جانا پسند کرتے ہیں۔

اگر ہماری ویب سائٹ پر کوئی بھی ایسا اشتہار دیکھے کہ جس کے باری میں آپکو کوئی شک ہو تو آپ برائے
مہربانی اس لنک پر کلک کریں

https://beoe.gov.pk/foreign-jobs

اور اشہتار کا پرمیشن نمبر لازمی چیک کر لیں۔

شکریہ

Disclaimer:

Attention all internet users.

In our website all the ads related to jobs or visa are posted fairly.

Our web business is not related to any kind of dealings nor Jobs neither the visas are provided by anyone by themselves.

If any person demands you money refering our site please don’t trust at all.

Basically our website contains 2 sections.

1: In the first section ads are approved from the Bureau of Emigration & Overseas.We show you the complete valid information that you needed.

2: Secondly the section two contains information and complete guide about the visas process of different countries.

If anyone shows you anykind of the ads related to our site that you are doubtful then please visit this link :https://beoe.gov.pk/foreign-jobs

And don’t forget to check the ad’s permit number.

Thanks